Categories: اہم خبریں

اپنی آئندہ نسلوں کو عمرانی شر سے بچاؤ ورنہ بوڑھے ہو کر وہ شبلی فراز یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سلیم صافی نے پھر سے لفظوں کے تیر چلا دیے!

پاکستان (نیوز اویل)، مشہور اور بہت ہی سینئر صحافی سلیم صافی کیا بیان سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین

 

 

 

اور سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے وہ اس مرتبہ انہوں نے صرف عمران خان کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ عمران خان کی دوسری پارٹی کے لوگوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ،

 

 

 

سلیم صافی نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کو عمرانی شر سے بچاؤ لو ورنہ بوڑھے ہو کر وہ شبلی فراز یا شیریں مزاری بنیں گے ،

 

 

 

سلیم صافی کے اس ٹویٹ پر ان کو کافی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، لوگوں کا کہنا ہے کہ سلیم صافی بھی ایک جھوٹا اور چور شخص ہے اور وہ کسی صورت

 

 

 

بھی صحافت تو کر ہی نہیں رہا بلکہ وہ تو سیاست کر رہا ہے ، یاد رہے سلیم صافی کے اکثر و بیشتر ایسے ٹویٹ سامنے آتے ہیں جن میں وہ عمران خان کو کافی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں اور اس کی وجہ سے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago