Categories: اہم خبریں

اپنے پیسے واپس لے لیں!پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں صارفین تک گاڑیاں کیوں نہیں پہنچا پا رہیں؟

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں صارفین تک گاڑیاں کیوں نہیں پہنچانے سے انکار کرتے ہوئے بری خبر سنا دی ہے ،
پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی دو مشہور کمپنیوں نے

 

 

 

اپنے پلانٹ بند کر دیے ہیں ، تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا اور سوزوکی کی پیداوار میں کمی کر دی گئی ہے اور یہ کمی کب تک رہے گی اس کی تاحال کوئی خبر نہیں ہے ،
ٹویوٹا اور سوزو کی کے مالکان کا کہنا ہے کہ ابھی پیداوار میں کمی کی گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ

 

 

 

اگلے کچھ ہفتوں میں پلانٹس بند بھی رکھے جائیں گے ۔
ذرائع کے مطابق پہلے جولائی کے مہینے میں بھی پیداوار میں کمی کی گئی تھی جس سے صارفین کو گاڑیوں کی ڈیلیوری میں بھی مسلہ ہوا ہے اب اگست کے

 

 

 

مہینے میں پلانٹس بند ہونے کی وجہ سے مزید پیداواری کمی کی وجہ سے صارفین کو گاڑیاں نہیں مل سکیں گی اور سب سے زیادہ پریشانی ان لوگوں کے لیے ہو گی جنہوں نے ایڈوانس پیمنٹ کر دی ہوئی ہے ،

 

 

 

پاکستان کے موجودہ حالات ان سب کی وجوہات بن رہے ہیں اس سلسلے میں ٹیوٹا کمپنی نے اپنے صارفین سے کہا ہے کہ وہ اگر وہ لوگ چاہیں تو ایڈوانس میں جمع کروائی ہوئی اپنی رقم بغیر کسی کٹوتی کے واپس لے

 

 

 

 

سکتے ہیں ۔ گاڑیوں کے پارٹ دوسرے ممالک سے منگوائے جاتے ہیں اور اس طرح سے ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث گاڑیوں کے پارٹ لینے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago