پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے اپوزیشن کے کئی ممبران اپنے ساتھ ملالیے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے 15 سے زائد اپوزیشن کے ممبرز کو اپنے ساتھ ملا لیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور نواز شریف ، زرداری اور مولانا صاحب مل کر کبھی بھی حکومت کو نہیں ہلا سکتے ۔