اہم خبریں

اپوزیشن جماعتوں کی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے پر مشاورت شروع

پاکستان (نیوز اویل)، اپوزیشن جماعتوں اپنے اگلے قدم کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں اور تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعتیں اس بات پر مشاورت کر رہے ہیں کہ نئے بننے والے وزیر اعلی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے ۔

اس بات پر اپوزیشن جماعتوں میں مشاورت جاری ہے لیکن حتمی فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے ۔ یاد رہے چودھری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں گرین سگنل دے دیا تھا جس کے بعد سابق وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا تھا اور وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ قبول کر کے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا نیا وزیر اعلی بنا دیا ہے۔۔۔

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago