پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی عمران خان نے حال ہی میں ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے ایم کیو ایم کو تین وزارتوں، گورنر سندھ کے عہدے سمیت اور بھی بہت کچھ آفر کیا ہے ۔
عمران ریاض خان نے سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ “ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ سمیت، 3 وزارتیں، گورنر سندھ کا عہدہ اور شہری سندھ میں سیاسی مفادات پر مدد کی آفر کر ڈالی ہے اور اپوزیشن کی آفرز پر معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور وزیراعظم عمران خان حکومت کے پاس چند گھنٹے باقی ہیں کہ کیا وہ ایم کیو ایم کو اس سے کچھ زیادہ یا اتنا آفر کر سکتے ہیں تو شاید کایا پلٹ جائے ۔
صحافی عمران ریاض خان نے ایک اور ٹویٹ بھی کی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اگر کسی بھی بیرونی سازش کے نتیجے میں اور اندرونی ہاتھوں کے ذریعے سے اگر وزیراعظم عمران خان نیازی کی حکومت ختم ہوتی ہے تو تب وہ اس سے دو گنا زیادہ طاقت سے واپس آئیں گے یہی اس قوم کا مزاج ہے اور ایسا ہی کچھ ہونے والا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…