پاکستان (نیوز اویل)، بالآخر ترک صدر طیب اردگان کی درخواست مان لی گئی اور ترکی کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے ۔اقوام متحدہ (یو این او) نے ترک صدر طیب اردگان کی درخواست مانتے ہوئے
ترکی کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے اور اب ترکی کا نیا نام ” ترکیہ ” کر دیا گیا ہے ۔ترکی کی پہچان بدلنے کی مہم جاری ہے اور اس لیے اب ترکی میں بننے والی تمام چیزوں پر جو ٹیگ لگایا گیا ہے اس پر ” میڈ ان ترکیہ لکھا جائے گا ۔
زیادہ تر ترک عوام پہلے ہی یہ لفظ ترکیہ استعمال کرتی ہے طیب اردگان کا کہنا تھا کہ یہ نام ثقافت اور تہذیب کی مکمل عکاسی کرتا ہے اس نام کو رکھنے کے لئے اور ترکی کا نام چینج کرنے کے لئے ایک ہفتہ پہلے درخواست دی گئی تھی
جس پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے اور اب عالمی سطح پر ترکی کو ترکیہ پکارا جائے گا ، ترکی کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے جو وجہ بتائی گئی ہے ان میں ایک وجہ
تو یہ بتائی گئی ہے کہ ترکی نام کا ایک پرندہ بھی ہے جس میں مسیحی برادری اپنی خاص موقع پر کھاتی ہے ، اور اس کے ساتھ ساتھ انگلش ڈکشنری میں ترکی کا مطلب احمق اور بے وقوف ہے جس کی وجہ سے ترکی کا نام چینج کیا گیا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…