اگر ابو دنیا سے چلے جاتے تو۔۔۔۔۔۔۔ بیٹے کا اپنے باپ کے لیے انوکھا کارنامہ ، سب کا دل جیت لیا!

پاکستان (نیوز اویل)، باپ کی بچوں کے ساتھ محبت اور بچوں کی ماں باپ کے ساتھ محبت بھی لاجواب ہوتی ہے ، آج کے اس میں بچے بہت زیادہ نافرمان ہو گئے ہیں اور اپنے والدین کا کہا نہیں مانتے مجھے لیکن ابھی بھی

 

 

 

 

کچھ ایسے بچے موجود ہیں جو کہ اپنے والدین کے لیے جان بھی قربان کرسکتے ہیں ، وہ اپنے والدین کی عزت عزت اور ان سے محبت کرتے ہیں ، آج آپ کو ایک ایسا

 

 

 

ہی واقعہ سنائیں گے جس کے اندر بیٹے نے اپنے باپ کے لیے انسانوں کا کارنامہ سرانجام دے دیا ہے کہ ہر کوئی اس پر فخر کر رہا ہے اور ہر کوئی اس کی تعریف کر رہا ہے ، تصویر میں موجود بیٹے نے اپنے باپ کو اپنا جگر

 

 

 

عطیہ کر دیا ہے ، تصویر میں موجود اقبال نامی شخص کا جگر کام کرنا بند ہوگیا تھا اور ڈاکٹرز نے کہا تھا کہ فوری طور پر جگر ٹرانسپلانٹ کرنا بہت زیادہ ضروری

 

 

 

ہے ، اس پر وہ شخص کا بیٹا فوری طور پر سامنے آیا اور اس نے کہا کہ میں اپنا جگر اپنے باپ کو دینا چاہتا ہوں ،

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *