پاکستان (نیوز اویل)، اگر اروی نہیں کھاتے تو جان لیں کہ یہ کسی قدرتی تحفے سے کم نہیں جس کے فوائد جاننے کے بعد ہر کوئی کھانے پر مجبور ہوجائے گا
۔
اروی یوں تو ایک بہت عام سی سبزی ہے اور اکثر گھروں میں پکائی جاتی ہے لیکن لوگ اس کے فوائد سے بالکل انجان ہیں۔ اروی اپنے اندر بے پناہ فوائد اور غذائیت رکھتی ہے جس کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
اس میں کاربوہائیڈریٹ، فائبر فاسفورس، میگنیشیم، اور مختلف قسم کے وٹامنز کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے۔ اروی کو کھایا جائے تو جسم سے بہت سے مسائل ختم کیے جا سکتے ہیں اور صحت اچھی بنائی جا سکتی ہے۔
اروی وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس سے اکثر آنتوں میں ہو جانے والی خشکی ختم ہوتی ہے۔ جلد سے متعلق امراض دور کرنے کے لیے اروی کا استعمال کرنا
فائدہ دیتا ہے۔ اروی کھانے سے بلڈ پریشر مناسب رہتا ہے۔ اس میں ڈپریشن کا علاج بھی موجود ہے۔ یہ گردوں کی اچھی صحت کے لیے بہت ضروری ہے اور جسم کو صحت مند اور طاقتور رکھتی ہے۔
اروی کا عام طور پر سالن پکایا جاتا ہے۔ اروی پکاتے وقت اس میں لونگ ضرور ڈالیں تا کہ اس کی غذائیت سے مکمل طرح سے مستفید ہوا جا سکے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…