پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ کھانسی ،گلا خراب اورزکام سے پریشان ہیں تویہ ٹوٹکہ آزمائیں اور ان بیماریوں سے چھٹکارا پائیں ،
یہ قہوہ سردیوں کے لیے ایک سوغات کے طور پر کام کرتا ہے اور اگر آپ سردیوں میں اس قہوے کا استعمال کرتے ہیں تو آپ نزلہ زکام کھانسی سے پریشان نہیں ہوں گے ،
اس قہوے کو بنانے کا طریقہ مندرجہ ذیل ہے :
آپ نے اس قہوے کو بنانا ہے تو اس کے لیے آپ نے 3 گلاس پانی لے لینا ہے اور اس کے بعد اس پانی کو ابال لینا ہے، اور اب پھر اس میں 1 چمچ کشمش ، آدھا چمچ
سونف ، دو ٹکڑے لہسن ، اور ایک چھوٹا سا ٹکڑا ادرک ، اور 2 عدد بڑی الائچی ،دار چینی کے تین ٹکڑے ، اور چائے کی پتی ایک چھوٹا چمچ ، یہ تمام چیزیں چاہیے
ہو ں گی آپ نے یہ تمام چیزیں پانی میں ڈال کر ان کو پکانا ہے اور ان سب کو آپ نے اتنا پکانا ہے کہ یہ تین کپ کے بجائے دو کپ رہ جائے ۔ اب اس قہوے کو آدھا کپ روزانہ استعمال کرنا ہے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…