اگر آپ کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے تو یقین کر لینا آپ پراللہ کی رحمت کا دروازہ بند ہوگیا جانیں

پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی اپنے بندوں پر اپنی رحمت کا دروازہ کھولتا ہے لیکن بعض اوقات ایسے حالات پیدا ہو جاتے ہیں کہ اللہ کی رحمت کا دروازہ بند ہو جاتا ہے

 

 

 

اور اس میں ہماری اپنی غلطی ہوتی ہے لیکن ہم نہیں جانتے کہ ہم پر اللہ تعالی کی رحمت کا دروازہ بند ہو چکا ہے اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اللہ تعالی کی رحمت کا دروازہ اس پر بھی کھلا ہوا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کا نماز میں دل لگ رہا ہے ،

 

 

 

آپ قرآن پڑھتے ہیں تو آپ کو سکون ملتا ہے اور اللہ تعالی کے ذکر میں آپ کو خوشی محسوس ہوتی ہے اگر ایسا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اور اللہ تعالی کی رحمت کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔

 

 

 

لیکن اگر آپ کا نماز پڑھنے کا دل نہیں کرتا اور قرآن پڑھنے میں بھی دل نہیں لگتا یا آپ کو یاد ہی نہیں رہتا تو اس کا مطلب ہے کہ آپ پر اللہ کی رحمت کا دروازہ بند ہو گیا ہے اللہ سے معافی مانگی اور اللہ تعالی کے حضور اس کے سجدے میں گر کر معافی مانگیں۔

 

 

 

 

اور اپنے ان کبیرہ اور صغیرہ گناہوں کی معافی مانگیں جو اللہ کی رحمت کا دروازہ بند ہونے کی وجہ بنے ہیں ۔
اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ مجھ سے ہدایت مانگو تو اللہ تعالی سے ہدایت کا سوال کیا کریں

 

 

 

اللہ تعالی سے اس کی رحمت کا سوال کیا کریں اللہ تعالی سے ہی سب کچھ مانگا کریں اور اس کے حضور سجدے میں گر کر گڑگڑا کر دعا کیا کریں کہ وہ آپ کو بخش دے

 

 

 

اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما دیں اور کبھی بھی ہم پر اپنی رحمت کے دروازے بند ہونے دیں، اگر ہم بھٹک جائیں تو ہمیں راستہ دکھائے اگر ہم بھول جائیں تو ہمیں یاد کروائے ۔

 

 

اللہ تعالی اپنے بندے سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے تو کیسے وہ اپنے بندے کو مصیبت میں دیکھ کر خوش ہو سکتا ہے کیونکہ اللہ پاک تو چاہتا ہے کہ اس کا بندہ اس کے سامنے ایک اور آنسو بہائے اور اللہ تعالی اس کے تمام گناہ معاف فرما دے ،

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *