پاکستان (نیوز اویل)، خاوند اور بیوی کو ہمیشہ سلوک کے ساتھ رہنا چاہیے اور ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی جھگڑا نہیں کرنی چاہیے اور ایک دوسرے کی پریشانی اور مجبوریوں کو بھی سمجھنا چاہیے۔
اللہ تعالی نے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور اللہ تعالی کی رضا پر راضی ہو جانا چاہیے اور خاوند کو چاہیے کہ وہ بیوی کے ساتھ عزت سے پیش آئے اور بیوی کے ساتھ محبت سے پیش آئے اور بیوی کو چاہیے کہ وہ خاوند کی عزت اپنے گھر کے ساتھ ساتھ باہر بھی بنائے ، اور اس کی کوتاہیوں پر بات بات پر جھگڑ نہ کرے ،
خاوَند گھر میں ہر وقت لڑتا جھگڑتا رہتا ہو تو پھر بیوی ہر بار بِسْمِ اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ گیارہ مرتبہ “ سُورۂ الفاتِحَہ “ پڑھ کر پانی پر دَم کرے اور پھر اپنے خاوَند کو یہ پانی پلا دے ، اِنْ شآءَ اللہ تعالیٰ خاوند نیکی کے راستے پر چل پڑے گا۔
یاد رہے کہ شوہر بلکہ کسی کو بھی اس عمل کا پتا نہیں چلے ورنہ غلط فہمی کے سبب گھر میں پریشانی بھی ہو سکتی ہے ۔
اس عمل کے بارے میں غلط گمان نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ صرف اللہ تعالی کی آیات کا عمل ہے کوئی جادوئی عمل نہیں ہے ۔