پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی نے دنیا میں تمام چیزوں کو پیدا فرمایا ہے اور اللہ تعالی کی پیدا فرمائی ہوئی کوئی بھی چیز یا جاندار فضول نہیں ہے ،
ہم لوگوں نے آجکل مکھیاں مارنے کے لئے سپرے کرنا
شروع کر دی ہیں اور یہ کام بہت زیادہ مقدار میں کیا جانے لگا تو اس کے نتیجے میں مکھیوں کا کرہ ارض سے ختم ہو جانے کا خدشہ ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ سپرے ہماری اپنی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہوتے ہیں ،
سائنسدانوں نے تحقیقات کی ہے اور اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اگر یہ مکھیاں اس دنیا سے ختم ہو جائے تو انسانوں کا اس دنیا میں زندہ رہنا ممکن نہیں رہے گا ، مکھیاں اور پرندے ایک ایسا عمل کرتے ہیں جس کو پولینیشن کہتے ہیں اس پولینیشن کے عمل میں سب سے
زیادہ عمل دخل انہیں جانداروں کا ہوتا ہے ، ہم لوگوں کو زندہ رہنے کے لیے خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ خوراک فصلوں سے حاصل ہوتی ہے اور جتنی زیادہ فصلیں اگیں گی اتنی ہی پیداوار میں اضافہ ہوگا اور قحط سالی کا خدشہ نہیں رہے گا ،
اب آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ پولی نیشن کا عمل کیا ہوتا ہے ہے اس عمل میں جب ایک مکھی کسی پودے پر آ کر بیٹھتی ہے تو اس کے جسم سے پودے کے تولیدی اعضاء چپک جاتے ہیں جب یہ کسی اور جگہ پر جاتی ہے تو یہ اجزاء یہاں پر گر جاتے ہیں اور یہاں پر نئے پودے اگتے ہیں ،
کسی طرح فصلوں اور پودوں کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے اس لیے ہمیں اس حوالے سے آگاہی مہم چلانی چاہیے کہ مکھیوں کو مارنے کے لیے کم سے کم سے کم سپرے استعمال کیا جائے ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…