پاکستان (نیوز اویل)، گھروں میں فرنیچر کو اور دیواروں کو دیمک لگ جانا ایک انتہائی فکر مند چیز ہوتی ہے کیونکہ ایک مرتبہ دیمک لگ جائے تو بار بار لگتی ہے ، دیمک ایک طرح کا کیڑا ہوتا ہے جو کہ لکڑی
کو خراب کردیتا ہے اور دیمک لگنے کی ایک وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہم لوگ کونوں میں اور فرنیچر کی صفائی نہیں کرتے جس کی وجہ سے دیمک لگ جاتی ہے اور وہ دیواروں کو خراب کرنا شروع کر دیتی ہے ۔
دیمک کو ختم کرنے کے کچھ طریقے مندرجہ ذیل ہے
اگر نمک کو پانی میں حل کرکے اسے روزانہ کی بنیاد پر فرنیچر اور دیواروں کے کونوں میں لگاتے رہیں تو دیمک ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے ، اس کے علاوہ برتن دھونے
والے صابن کو پانی میں شامل کرکے ایک سپرے بنا لیں اور اسے وہاں پر چھڑکاؤ کریں جہاں پر دیمک لگی ہے تو دیمک مر جائے گی اور اس کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا ۔
سردیوں میں نارنگی کا تیل دیمک والی جگہ پر لگانے
سے سے وہاں سے دیمک کا خاتمہ ہوجاتا ہے لیکن آپ اس تیل کی جگہ پر نارنگی کے چھلکوں کو بھی استعمال کر سکتے ہیں اور گرمیوں میں کریلے کا سپرے بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…