این این ایس نیوز! نیند کے دوران منہ سے را ل بہہ نکلنے کو اکثر لوگ پریشان کن مسئلہ اور باعث شرمندگی بات سمجھتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا ہے تو نا صرف اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں بلکہ آپ بہت خوش قسمت بھی ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جو لوگ پرسکون نیند حاصل کرتے ہیں اور جن کے خواب انتہائی مثبت نوعیت کے ہوتے ہیں ان کی ر ال نیند کے دوران اکثر بہہ نکلتی ہے۔
یعنی نیند کے دوران ر ال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ نیند کا ابتدائی مرحلہ جسے ’ریپڈ آئی موومنٹ مرحلہ‘ کہتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ اور گڑ بڑ کے مکمل ہو اہے اور اس کے بعد آپ پرسکون اور گہری نیند میں ہیں۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے اور آپ کا جسم اور دماغ نیند سے بھرپور استفادہ کررہا ہے۔
ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جن لوگوں کے ساتھ نیند کے دوران کبھی بھی رال بہنے کا واقعہ پیش نہیں آتا انہیں نیند سے متعلقہ کچھ نہ کچھ مسائل ضرور درپیش ہوتے ہیں۔ یہ لوگ یا تو پوری نیند حاصل نہیں کررہے ہوتے یا ان کی نیند پرسکون نہیں ہوتی ہے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…