پاکستان (نیوز اویل)، شیخ رشید کا حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کو کچھ ہوجاتا ہے تو اس کے ذمہ دار ساتھ لوگ ہوں گے اور وہ ان کے نام بتا رہے ہیں اگر ان کی جان بھی چلی جائے تو ان لوگوں سے پوچھا جائے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں تھانے گیا تھا اور تھانے میں ساتھ لوگوں کے نام لکھوا آ یا ہو کیونکہ میری جان کو بہت خطرہ ہے اور مجھے کچھ بھی ہوجائے تو ذمہ دار یہی لوگ ہوں گے ۔ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے
ہوئے حکومت کے خلاف بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت جو ہے وہ امن بالکل نہیں چاہتی اور اس وجہ سے میں نے پہلے ہی بڑے بڑے لوگوں کو بتا دیا ہے کہ میری جان جاتی ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا۔
انہوں نے میڈیا سے مزید تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کا ہی پوری دنیا میں واحد وزیراعظم اوروزیراعلی ہے جن پر کرپشن کے کیس چل رہے ہیں اور وہ یہ اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں
ان کا کہنا تھا کہ یہی لوگوں کو لوگ انڈے ماریں گے اور ان کو دھکے دے کر نکالیں گے اور ان لوگوں سے عوام کا سمندر نہیں سنبھالا جائے گا جب وہ ان کو پکڑ کر اقتدار سے نکالے گی ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام گونگی بہری نہیں ہے کہ وہ کسی چیز کو سمجھتے نہیں ہیں وہ ہر چیز کو سمجھتے ہیں اسی لیے وہ عمران خان کی کال پر آتے ہیں
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…