پاکستان (نیوز اویل)، اگر کاروبار میں مندی ہے تو دکان کھولتے اور بند کرتے وقت یہ ایک کام کریں، پھر انشاءاللہ دکان پر رش نہیں ٹوٹے گا ،
ہر کام بسم اللہ پڑھ کر شروع کرنا چاہیے تو اس میں برکت ہوتی ہے اور اس بات میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے بہت سے لوگ جو کاروبار کرتے ہیں اور اس وجہ
سے پریشان ہوتے ہیں کہ انکار کاروبار صحیح طرح سے نہیں چل رہا کاروبار میں بہت زیادہ مندی آ گئی ہے تو آپ کو چاہیے کہ مندرجہ ذیل کے کاموں کو اپنا معمول بنا لیں ،
پہلا کام جو آپ نے کرنا ہے وہ یہ ہے کہ آپ ہمیشہ باوضو رہیں اور کسی کے ساتھ بھی برا کرنے کا نہ سوچیں بلکہ اگر کسی نے آپ کے ساتھ برا کیا ہے تو اس کے ساتھ اچھا کریں
دکان میں اپنے دن کا آغاز بسم اللہ سے کریں اور یہ فیصلہ کریں کہ منافع خوری نہیں کریں گے۔ تیسرا کام
بھی بہت ضرور ی ہے وہ یہ کہ آپ سورۃ مومن کو اپنے ہاتھ سے لکھ کر اپنی دکان میں لٹکا لیں انشاللہ اگر اللہ نے چاہا تو آپ کی تمام مشکلات دور ہو جائیں گی