پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی ” عارف حمید بھٹی ” نے حال ہی میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز شریف کو ان کے والد میاں نواز شریف صاحب نے یہ یقین دہانی کروا ئی ہے کہ اگلی مرتبہ وزیر اعظم مریم نواز شریف ہی ہوں گی۔
اور یہ اطلاعات بھی سامنے آ چکی ہیں کہ ابھی بھی مریم نواز ہی پارٹی کو چلا رہی ہیں اور ان کے حکم پر ہی ہر فیصلہ کیا جاتا ہے۔