اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رسول ﷺ نے فرمایا جس شخص کی رات کو آنکھ کھلے اور وه یہ دعا پڑھے’’لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ، وَھُوَ عَلیٰ کُلِّ شَيْ ءٍ قَدِیْرٌ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَ سُبْحَانَ اللہِ وَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اَلَّا بِاللہِ، اَللّٰھُمَّ اغفِرْلِيْ ‘‘اکیلے
اللّه کے سوا کوئی محبود نہیں اس کاکوئی شریک نہیں ،بادشاہی اسی کی ہے اور اسی کے لیے سب کی تعریف ہے اور وه ہر چیز پر قدرت کامل رکھتا ہے ۔ سب تعریف اللہ کے لیے ہے اور اللّه پاک ایک ہے اور اللّه کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللّه سب سے بڑا ہے اور اللّه کی مدد کے بغیر نہ برائی سے بچاؤ ممکن ہے اور نہ نیکی کی طاقت ۔پھر اس کے بعد یہ دعا کریں الھم اغفرلی !الہی مجھے بخش دے یا کوئی اور دعا کرے تو اس کی دعا قبول ہوتی ہے اور اگر وضو کر کے نماز پڑھے تو اس کی نماز بھی قبول ہوتی ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…