اہم خبریں

ایسی قبر جس نے غیر مسلموں کی پوری آبادی کو مسلمان کر دیا۔۔۔ یہ قبر کس جلیل القدر صحابی کی ہے اور ایک قبر کی وجہ سے کیسے اتنے لوگ ایمان لے آئے!!!

پاکستان (نیوز اویل)، حضرت ایوب انصاریؓ کی قبر ترکی کے شہر استنبول میں موجود ہے اور یہ قبر مبارک ایوب سلطان مسجد کے احاطے میں واقع ہے ۔ یہ وہی صحابی ہیں جن کے گھر کے آگے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی ہجرت مدینہ کے موقع پر رکی تھی ۔

حضرت ایوب انصاری کی وفات قسطنطنیہ میں ہوئی۔ یہ ترکی کا پرانا نام ہے ہم اسے ترکی کے نام سے ہی جانتے ہیں آپ کی وفات ترکی کو آزاد کروانے کے لیے ہونے والی جنگ میں ہوئی اور لشکر اسلام جب قسطنطنیہ (موجودہ ترکی) پر حملہ آور ہوا اس دوران آپ کا انتقال ہو گیا جو کہ ایک وبا کی وجہ سے ہوا تھا قسطنطنیہ (موجود استنبول ) کے ساحل پر آپ کی تدفین کی گئی.

رومی اس وقت وہاں کے مقامی لوگ تھے اور جب آپ کی ساحل پر تدفین ہوئی تو اگلی ہی صبح وہ لوگ لشکر اسلام پاس آئے اور سوال کیا کہ یہ قبر کس کی ہے جس پر ان کو بتایا گیا کہ صحابی حضرت ایوب انصاری کی قبر ہے اور اس پر ان لوگوں نے کہا کہ ہم نے دیکھا کہ پوری رات قبر میں سے نور نکلتا رہا ہے اور ایسے لگتا تھا آسمان تک جا رہا ہے اور وہاں کی پوری آبادی نے اسلام قبول کر لیا۔

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago