ایسے 5 معروف مقامات کے پیچھے چھپے حیران کن راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں!

پاکستان (نیوز اویل)، دنیا کے بڑے بڑے معماروں نے آرٹ کے میدان میں جھنڈے گاڑے ہیں۔ انہوں نے ایسے ایسے حیرت انگیز شاہکار تخلیق کئے ہیں کہ انسانی عقل انگشت بدنداں رہ جاتی ہے۔

 

 

مصر میں sphinx نامی مجسمہ دور قدیم میں بنایا جانے والا ایسا مجسمہ ہے جس سے بہت سی کہانیاں جڑی ہوئی ہیں۔ یہ صحرا میں موجود ایک مجسمہ ہے جس سے حیران کن راز منسوب ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کے اندر بہت سی سرنگیں اور کمرے ہیں۔

 

 

لندن میں لیمپ پوسٹ کے سامنے ایک چھوٹا سا پولیس سٹیشن موجود ہے۔ یہ ایسا مقام ہے جو کہ بہت مصروف تھا اور یہاں کے تحفظ کے لیے یہ منفرد انداز کا پولیس اسٹیشن تعمیر کیا گیا جس پر لوگوں کی توجہ نہیں جاتی۔

 

 

لیکن اب حیرت انگیز طور پر یہ جگہ سیاحوں کی توجہ اپنی طرف کھینچنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
مین ہٹن میں زیر زمین موجود ٹریک 61 سٹیم ٹرینوں کا گھر سمجھا جاتا ہے۔

 

 

اب زمین کے اوپر بہت سے ہوٹل بن گئے ہیں۔ اس لیے ٹریک کو فراموش کردیا گیا ہے۔ کیونکہ ممکن ہے کہ آپ ہوٹل میں سو رہے ہو اور نیچے ٹریک پر چلنے والی ٹرینوں کے آواز آپ کے آرام میں خلل کا سبب بنے۔

 

 

کینیڈا کے صوبہ میں واقع نیا گرا فالز نامی آبشار دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ اس کی خوبصورتی کے علاوہ بھی ایک وجہ ہے جو کہ اس کی شہرت کا باعث ہے۔

 

 

یہ وہاں موجود شیطان کی روح والا غار ہے۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جو یہاں پر چلا جائے جائے بد نصیبی اس کا پیچھا نہیں چھوڑتی۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *