اینکر عمران ریاض خان کی ٹی وی پر واپسی! آتے ہی وہ کہانی سنا دی جسکا مداح انتظار کر رہے تھے!

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان خان جن کا پورا نام عمران ریاض خان ہے وہ پاکستان تحریک انصاف کے بہت بڑے سپورٹر ہیں اور بڑے نیوز اینکر بھی ہیں جن کو اکثر و بیشتر مسلم لیگ نون اور دوسرے اتحادی

 

 

 

 

پارٹیوں کی طرف سے سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ،
عمران خان ان ایکسپریس نیوز کے ساتھ کام کرتے تھے جو کہ انہوں نے کچھ عرصہ پہلے چھوڑ دیا تھا پہلے وہ کافی عرصے تک کافی سالوں تک ان کے ساتھ کام کر رہے

 

 

 

تھے تھے لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر انہوں نے چینل کو چھوڑ دیا تھا حال ہی میں انہوں نے ایکسپریس نیوز چینل کو دوبارہ سے جوائن کیا ہے اور انہوں نے اپنے پروگرام کا دوبارہ سے آغاز کیا اور کہا کہ کچھ عرصہ

 

 

 

کی بریک کے بعد بعد میں یہ پروگرام دوبارہ کر رہا ہوں آپ کو کوئی بھی سوال پوچھنا ہے آپ میرے سے سوشل میڈیا پر پوچھ سکتے ہیں کیونکہ وہاں پر میں زیادہ کھل کر جواب دیتا ہوں، ان کا کہنا تھا کہ یہاں پر مختلف طرح کے لوگ آتے ہیں جن کی اپنی اپنی رائے

 

 

 

ہوتی ہے تو کچھ لوگوں کی رائے کو ہم لوگ مانتے ہیں کچھ کو ہم نہیں مانتے کچھ ہماری کو نہیں مانتے تو اسی طرح سلسلہ چلتا رہتا ہے اس لیے آپ نے کوئی بھی سوال کرنا ہے آپ میرے چینل پر میرے سے سوال کر سکتے ہیں،

 

 

 

اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ ایکسپریس نیوز ز میرے لئے میرے گھر کی طرح ہے اور یہاں پر میرے تمام پرانے دوست موجود ہیں لیکن کچھ وجوہات کی وجہ سے مجھے تھوڑا بریک لینا پڑا تھا لیکن اب میں پھر سے نیوز چینل کا حصہ بن گیا ہوں اور اپنے دوست احباب میں واپس آگیا ہوں۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *