پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی کے بہت سے ناموں میں بہت زیادہ برکت ہے اور جس طرح قرآن پاک کی ہر سورت میں اور ہر لفظ میں بہت برکت ہے تو اگر ہم لوگ دیکھیں تو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنے کی بہت زیادہ فضیلت ہے اور ہمیں میں ہر نئے کام شروع کرنے سے پہلے یا نیک کام کرنے سے پہلے اور ہر کام کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لینے کی گئی ہے۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی اتنی زیادہ فضیلت ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام جب اپنی کشتی میں سوار ہونے لگے تو اس اس وقت بھی انہوں نے بسم اللہ الرحمن الرحیم کہا اور پھر وہ کشتی میں سوار ہوئے یعنی
کہ انہوں نے کہا کہ میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے بہت سے عمل ہیں جو کہ روز مرہ زندگی میں ہماری مشکلات کم کرنے کا سبب بنتے ہیں۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا وظیفہ ہر جائز مقصد کے لیے کیا جائے تو اللہ تعالی اس میں ضرور برکت ڈالتا ہے اور آپ جائز خواہشات اور حاجات کو پورا کرتا ہے آپ نے کرنا ہے کہ سات دن تک یہ وظیفہ مسلسل کرنا ہے
اور ایک ہی وقت میں کرنا ہے یعنی کہ آپ کسی بھی نماز کے بعد کا وقت رکھ لیں تاکہ وظیفے میں بھی ناگہ نہ آئے آپ نے روزانہ نماز کے بعد بعد تین ہزار مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھنا ہے اور زیادہ بہتر ہے
کہ آپ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا ورد کرنے سے پہلے اس کے شروع میں اور آخر میں گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لیں اور یہ عمل پورا کرنے کے بعد آپ اللہ تعالی سے سے اس کو حاضر و ناظر جان کر اپنی حاجت بیان کریں
اور یہ عمل مسلسل سات دن تک کریں اور اس میں کوئی ناگا نہ کریں تو انشاءاللہ اللہ تعالی آپ کی ہر جائز خواہش اور آپ کی ہر جائز حاجت کو پوری فرمائے گا اور آپ کو کامیابی اور کامرانی عطا کرے گا اور آپ کو دنیا اور آخرت میں بھی سرخرو کرے گا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…