پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے عبدالرشید گوڈیل نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالرشید گوڈیل ایک سال سے زیادہ عرصہ سے پارٹی کی میٹنگ میں غیر حاضر تھے اور اب انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اس لیے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے تاکہ وہ ترقیاتی کاموں میں میں حکومت کے ساتھ شریک ہو سکیں لیکن حکومت کچھ نہیں کر سکی کراچی میں آج تک حکومت نے کوئی کام نہیں کیا اور سارا نظام پاکستان پیپلز پارٹی کو ہی دیا جاتا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ساتھ شامل ہونے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ملک کو اچھے طریقے سے لے کر چلیں گے لیکن ایسا نہیں ہوسکا اور حالات مزید خراب ہوتے جا رہے ہیں اب میں پارٹی میں نہیں رہ سکتا اور پاکستان تحریک انصاف کے استعفیٰ دیتا ہوں ۔ یاد رہے عبدالرشید گوڈیل ایم کیوایم کے پرانے پارٹی ممبر رہتے ہیں ہیں اور جب وہ پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں تو پاکستان تحریک انصاف نے انتہائی خوشی کا اظہار بھی کیا تھا ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…