اہم خبریں

“ایک بات تو نظر آرہی ہے کہ اسپیکر کی رولنگ غلط ہے” چیف جسٹس کا تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا، پاکستان تحریک انصاف کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی!!!

پاکستان (نیوز اویل)، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ازخود نوٹس کی سماعت آج کی جا رہی ہے جس میں میاں شہباز شریف کو بھی بلایا گیا ہے اور اس میں کیس کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے ۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ یہ ایک بات توہمیں نظر آرہی ہے اور وہ یہ ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غلط ہے اور تحریک عدم اعتماد کے دوران جس طرح سے اسمبلیاں تحلیل کی گئی ہیں ایسا کرنا آئین کے منافی ہے اور ہماری یہی کوشش ہو گی کہ کوئی ایسا فیصلہ نہ سنایا جائے جس سے آئین کو پامال کیا جائے

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ اصل مسئلہ جو ہے وہ اسمبلی تحلیل ہونے سے پیدا ہوا تحریک عدم اعتماد کے دوران اسمبلیاں تحلیل نہیں کی جاسکتیں یہ بات آئین کے مطابق ہرگز نہیں ہے کیونکہ ہو سکتا ہے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو جاتی اور اپوزیشن جیت جاتی سماعت کے دوران عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 55 کی بات کی جائے تو اس کے مطابق اسمبلی میں تمام فیصلے اسمبلی میں موجود اراکین کی اکثریت سے ہوں گے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago