ایک معمولی سا عمل جو آپ کے دل کو سکون اور ایمان کی دولت سے بھر دے گا ۔

پاکستان (نیوز اویل)، غصہ انسان کی عقل کو کھا جاتا ہے اور اس کی سمجھ کو مفلوج کر دیتا ہے اور غصے کی حالت میں انسان ہر وقت کام کرتا ہے کہ اس کو خود بھی پتا نہیں ہوتا۔

 

 

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” یعنی غصہ نہ کیا کر ، تو تیرے لئے جنت ہے ۔ (معجم اوسط ج۲ص۲۰حدیث۲۳۵۳) ”

 

 

 

اور ایک اور جگہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص ہرگز طاقتور نہیں ہے جو کہ دوسرے کو پچھاڑ دے اور پہلوان کی طرح وہ بلکہ طاقتور وہ شخص ہے جو اپنے غصے پر قابو پا لے۔

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دشمنوں کے ساتھ بھی انتہائی شفقت سے پیش آتے اور ان پر غصہ نہ کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کو بھی یہی ارشاد فرمایا کہ وہ غصہ نہ کیا کریں اور وہی شخص کس جنگ میں کامیاب ہوتا ہے جو کہ غصہ نہ کر کے مشکل چیزوں کو ہینڈل کر لیتا ہے ،

 

 

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اور احادیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ جس نے اپنے غصے کو روک لیا حالانکہ وہ اس کو جاری کر سکتا تھا تھا تو اللہ تعالی اس شخص کو قیامت کے دن تمام مخلوقات کے سامنے بلا کر کہے گا کہ جس حور کو بھی چاہے لے لو ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *