پاکستان (نیوز اویل)، آج ہم سالوں پہلے رونما ہونے والے ایک واقعے کا ذکر کریں گے اور یہ ایک ایسا واقعہ ہے کہ ہرمسلمان کی خواہش ہوگی کہ وہ اس کے ساتھ پیش آئے ،
یہ واقعہ مکہ مکرمہ میں پیش آیا جب عشاء کی نماز عزت تھی اور اور امام کعبہ نے صفیں درست ہونے کے بعد تکبیر کرائیں اور اس کے بعد وہ اس کے پیچھے ہٹ
ہے اور ایک پاکستانی شخص کو اشارہ کیا کہ وہ آگے آئے اور نماز پڑھائے ، یہ اس شخص کے لئے اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت بات تھی اس نے امام کعبہ کے کہنے پر نماز پڑھنا شروع کی اور نماز پڑھتے جاتے اور
روتے جاتے ، سجدے میں جاتے تو روتے سجدے سے اٹھتے تو روتے ، اس شخص کا کہنا تھا کہ مجھے ڈر تھا کہ کہیں میں نماز کے دوران بے ہوش نہ ہو جاؤ اور میرے لئے اپنی زندگی کا سب سے زیادہ خوبصورت لمحہ تھا کیونکہ یہ ہر مسلمان کی خواہش ہوگی کہ اس کو
کعبہ میں امامت کا موقع ملے ،۔
یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کے صدر ضیا الحق تھے ، جی ہاں ضیاء الحق ہی وہ شخص تھے جنہوں نے میں نے کہا میں امامت کروائی تھی ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…