ایک چیونٹی کا ایسا زبردست جواب جس نے حضرت سلیمان کو بھی حیران کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، ہم سب کو اللہ تعالی پر بھروسہ کرنا چاہیے اور اللہ تعالی پر ہی یقین رکھنا چاہیے ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ اللہ تعالی ہماری مدد کر سکتا ہے اس کے علاوہ ہمارا کوئی مددگار نہیں ہے

 

 

 

اور انسان سے مدد مانگنا اپنی بےعزتی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے ، جب انسان دعا مانگتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی قسمت بھی بدل سکتا ہے اور اس کو ڈھیروں نواز سکتا ہے جتنا اس نے کبھی سوچا بھی نہیں۔

 

 

اللہ تعالی پر بھروسہ کرنے کے حوالے سے ایک واقعہ بہت زیادہ مشہور ہے ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام امام نے ایک چیونٹی کو دیکھا وہ کھانا لے کر جا رہی تھی

 

 

 

تو حضرت سلیمان علیہ السلام نے اس سے پوچھا کہ تمہاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے ہے اس پر چونٹی نے کہا کہ صرف دو دانے میری پورے سال کی خوراک ہے۔

 

 

چیونٹی کی یہ بات سن کر حضرت سلیمان علیہ السلام نے دو دانے بل میں رکھ کر اسے بند کر دیا اور ایک سال کے بعد واپس آکر دیکھا دیکھا تو تو بل میں ایک دانہ موجود تھا اور ایک دانہ استعمال ہو چکا تھا ،

 

 

تو حضرت سلیمان علیہ السلام نے چمٹے سے پوچھا کہ تم نے ایک دانہ کیوں کھایا ہلاک ہماری خوراک دو دانے تھی تو چیونٹی نے آگے سے جواب دیا مجھے اللہ تعالی خوراک دیتا ہے تو مجھے اللہ پر یقین ہوتا ہے

 

 

کہ وہ مجھے اور دے گا لیکن انسان کا کیا بھروسہ کہ وہ دے یا نہ دے ۔ اسی لئے یہی وجہ تھی کہ میں نے سال بھر میں صرف ایک دانہ استعمال کیا۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *