پاکستان (نیوز اویل)، بابر اعظم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں وہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں اور اپنے کرئیر میں کافی کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں ، بابر اعظم کا شمار پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑیوں میں ہوتا ہے اور کچھ ہی وقت میں انھوں نے بہت زیادہ مقبولیت بھی حاصل کر لی ہے ،
انہوں نے آئی سی سی کی رینکنگ میں جگہ بنانے کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت زیادہ ریکارڈ قائم کر لیے ہیں ،
حال ہی میں بابر اعظم نے یہ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہاشم آملہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے ، وہ اپنے کریئر
کے نوے میچ پورے ہونے کے بعد ان نوے میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں ، اور انہوں نے اپنی کرئیر کی نوے اننگز میں چار ہزار چھ سو چونسٹھ رنز بنائے ہیں جب کہ یہ رپورٹ پہلے ہاشم آملہ کے پاس تھا اور انہوں نے اپنے کریئر کے نوے میچوں
میں چار ہزار پانچ سو چھپن رنز بنائے تھے ، بابر اعظم کی اس شاندار کامیابی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے اور پاکستان کے لیے یہ بہت اعزاز کی بات ہے ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…