اہم خبریں

بار بار کہہ رہے ہیں عمران حکومت کے خلاف کوئی غیر ملکی سازش نہیں ہوئی ۔۔۔۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر پھر میدان میں آگئے

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ہے جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ کہ ہم نے تمام تحقیقات کرائے ہیں اور یہ بات بارہا کہہ چکے ہیں کہ

 

 

 

عمران خان کے خلاف کسی قسم کی غیر ملکی سازش نہیں کی گئی اور نہ ہی اس حوالے سے کسی قسم کا کوئی ثبوت ملا ہے اس لئے عمران حکومت کو اس بات کو چھوڑ دینا چاہیے کہ ان کو دھمکی آمیز خط لکھا گیا ہے اور ان کو کسی غیر ملکی سازش کے تحت حکومت سے ہٹایا گیا ہے۔

 

 

 

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ اس طرح کی باتیں پھیلانا بند کر دینا چاہئے اور کیوں کہ پچھلے کچھ عرصہ سے فوج کے خلاف سازش کی جا رہی ہے

 

 

 

اور غلط طریقے سے باتیں پھیلائی جارہی ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ فوج نے 2020 میں بھی فنڈ سے نہیں لیتے تھے اور اپنے بجٹ میں بہت زیادہ کمی کی تھی ۔

 

 

اس کے علاوہ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران آرمی چیف کی چائنا جاکر چینی صدر سے ملاقات کے حوالے سے بھی ذکر کیا اور میں نے کہا کہ چین اور پاکستان کا تعلق انتہائی ضروری ہے اور ان کا تعلق خطے کے امن و امان کے لیے بہت زیادہ ضروری ہے ۔

 

 

 

یاد رہے کہ اسد عمر نے شیریں مزاری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہا تھا کہ فوج سیاست میں حصہ نہ لے ، اور عمران خان سچ کہہ رہی ہیں کہ بیرونی سازش کی گئی ہے اور خط کے ذریعے پیغام مل جائے گیا تھا کہ اگر تحریک کی ادبی خدمات کامیاب نہ ہوئی تو پاکستان کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے

 

 

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 week ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago