اسلام آباد () سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر ایک خاتون صحافی کی جانب سے اپنے ساتھ پیش آئے واقعہ سے متعلق بتایا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ کئی سال قبل یومِ آزادی کے موقع پر مزارِ قائد پر اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران وہاں موجود 100 مردوں نے ان کے ساتھ نامناسب سلوک کیا۔