پاکستان (نیوز اویل)، آج کل ملک میں سیاسی صورتحال بہت زیادہ سنگین ہے اور تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف کوئی نہ کوئی بات سامنے کے آتی ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین
اور سابق وزیراعظم عمران خان نے بہت زیادہ مقبولیت حاصل کرلی ہے اور انہوں نے ضمنی الیکشن میں نمایاں کامیابی حاصل کی اور اس کے بعد انہیں کی طرف سے وزیراعلی پنجاب کے لیے آئے چوہدری پرویز الہی وزیر
اعلی بن گئے جس کے بعد چوہدری پرویز الہی کا بھی کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے ایک حکم پر اسمبلیاں تحلیل بھی کر دیں گے ،
حال ہی میں عمران خان صاحب نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کی ہے انہوں نے ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے جس
میں انہوں نے کہا ہے کہ جب ہماری حکومت تھی تو اس وقت ڈالر 178 کا تھا اور اب 250 کا ہو گیا ہے ، ان کا کہنا تھا کہ جب ہماری حکومت تھی اس وقت مہنگائی کی شرح سولہ فیصد سے کچھ ہی اوپر تھی اور اس نااہل اور بد ماش حکومت کے آنے کے بعد سعد تین چار
ماہ کے اندر اندر مہنگائی کی شرح 38 تک جا پہنچی ہے ، اس 77 عمران خان صاحب نے اپنی ٹویٹ میں عوام سے یہ سوال بھی پوچھا ہے کہ آخر اس نااہل اور بدمعاش حکومت کے اقتدار میں آنے کی وجہ کون ہے ، ان کا کہنا تھا کہ بدمعاشیوں سے بنی امپورٹڈ حکومت مکمل نااہل ہے ، اس گند کا ذمہ دار کون ہے۔۔۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…