کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ذرائع کے مطابق تازہ ترین اطلاعات کے مطابق رمیز راجہ نے ثقلین مشتاق کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے لیےنیا کوچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو رمیز راجہ پی سی بی کے 36 ویں چیئرمین بنے اورایک پریس کانفرنس کی جہاں انہوں نے اپنا ویزن شیئر کیا۔
انہوں نےیہ بھی اعلان کیا کہ میتھیو ہیڈن اور ورنن فلینڈر ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ اور بولنگ کنسلٹنٹ ہوں گے۔ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق ثقلین مشتاق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ بنیں گے۔
ثقلین مشتاق نیوزی لینڈ کےخلاف ون ڈے اور ٹی 20 اور اب ورلڈ ٹی 20 میں بھی پاکستان کی کوچنگ کریں گے۔ثقلین مشتاق ایک تجربہ کار کوچ ہیں جنہوں نےانگلینڈ کی کوچنگ بھی کی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ساتھ بھی کام کیا۔ دوسری طرف پی سی بی نے ابھی تک سرکاری طور پر اس کا اعلان نہیں کیا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…