اہم خبریں

بریکنگ نیوز!! کتنے سرکاری ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ؟ اپنا نام لست میں چیک کر لیں کہیں آپ کی نوکری بھی تو نہیں گئی؟

بریکنگ نیوز!! کتنے سرکاری ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ؟ اپنا نام لست میں چیک کر لیںکہیں آپ کی نوکری بھی تو نہیں گئی؟ کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے۔پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے ہیں،اور ملازمین کوبذریعہ ڈاک لیٹرزبھیجے جارہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے جون 2020 میں اسٹیل ملز کے کُل 9350 ملازمین فارغ کرنے کی منظوری دی تھی، پہلے مرحلے میں 4544 اور دوسرے مرحلے میں 509 ملازم فارغ کئے گئے، اب مل کے 4127 ملازمین باقی رہ گئے ہیں،انہیں بھی مختلف مرحلوں میں فارغ کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ اسٹیل ملزکی پیداوار2015 سے بند ہے، اور30 جون 2020 تک اسٹیل ملزکاخسارہ 212 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے۔پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلےمیں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے ہیں، اور ملازمین کوبذریعہ ڈاک لیٹرزبھیجے جارہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے جون 2020 میں اسٹیل ملز کے کُل 9350 ملازمین فارغ کرنے کی منظوری دی تھی،

پہلے مرحلے میں 4544 اور دوسرے مرحلے میں 509 ملازم فارغ کئے گئے، اب مل کے 4127 ملازمین باقی رہ گئے ہیں، انہیں بھی مختلف مرحلوں میں فارغ کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ اسٹیل ملزکی پیداوار2015 سے بند ہے، اور30 جون 2020 تک اسٹیل ملزکاخسارہ 212 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

1 day ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago