پاکستان (نیوز اویل)، بغاوت کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز ملک کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا ہے ڈاکٹر شہباز گل کی ضمانت کے حوالے سے ہائی کورٹ میں اہم فیصلہ کر دیا ہے ،
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شہباز گل کی ضمانت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے ان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ سناتے ہوئے اور شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ، یاد رہے شہباز گل کو کو بغاوت ل کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا تھا اور ان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ
انہوں نے فوج اور اداروں کے حوالے سے سے غلط گفتگو کی ہے جو کہ انہوں نے تقریب کے دوران کی تھی جس پر ان کو کو اسلام آباد جاتے ہوئے ان کی گاڑی سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد بعد شہباز گل کے وکیل
کی طرف سے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی جس سے بار بار خارج کیا گیا اور آج کیس کی سماعت کے دوران درخواست کو منظور کرتے ہوئے ہوئے ان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…