اہم خبریں

بلوچستان میں سرمایہ کاری کے لئے چینی سرمایہ کاروں کا بڑا اعلان!

پاکستان (نیوز اویل)، چیئرمین چائنا اور سیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ 17 مئی کو چائنہ سے گوادر چینی سرمایہ کاروں کا ایک گروپ آئے گا جو کہ چودہ سرمایہ کاروں پر مشتمل ہو گا

 

 

اور وہ لوگ گوادر میں آکر بجلی کے تمام نظام کے حوالے سے جائزہ لیں گے اور یہ امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ پاکستان میں سستی بجلی پیدا کرنے میں اہم قردار ادا کریں گے ۔ کیونکہ پاکستان میں کافی مہنگی بجلی پیدا کی جارہی ہے جو جنریٹر کی جارہی ہے اس کو جدید مشینری جس سے کم سے کم خرچہ آئے سے تیار کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago