پاکستان (نیوز اویل)، بچوں کے دانت نکل رہے ہوں یا ہو قبض۔۔۔ جانیں وہ کون سے پریشر پوائنٹس ہیں جن سے بچے کے درد میں کمی آ سکتی ہے؟
بچے کیونکہ بہت ہی نازک ہوتے ہیں ان کو بہت ہی بیماریاں بہت ہی جلدی پکڑ لیتی ہیں اور وہ بیمار پڑ جاتے ہیں ،
جب بچے دانت نکالتے ہیں تو دانت نکالنا بچوں کے لیے تکلیف دہ اور مشکل ہوتا ہے اور ان حالات میں بچے کافی چڑ چڑا پن کا شکار ہوتے ہیں اور اس
کے ساتھ ساتھ بد مزاج بھی ہو جاتے ہیں۔ تمام مائیں یہ یاد رکھیں کہ جب بچے کو دانت نکالنے میں تکلیف کا سامنا ہو رہا ہو تو ان کے پاؤں کے انگو ٹھے سے ان کی
انگلیوں کے کسی بھی حصے میں مساج کر دیں اس سے بچہ کا درد ٹھیک ہو گا اور وہ سکون محسوس کرے گا ،
جن بچوں کو زکام رہتا ہے ان کے لیے ان کے پاؤں کی
انگلیوں کے نچلے حصوں کو دبائیں اور یہ اس کو کہ تصویر میں گلابی رنگ میں واضح دکھایا گیا ہے ، اور اسی سے بچوں کا درد ٹھیک ہو جائے گا
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…