بچوں یا بڑوں میں ٹانسلز کا مکمل علاج ، حضور پاکؐ کی بتائی ہوئی صرف یہ ایک چٹکی جڑی بوٹی پانی میں مِلا کر ڈالیں۔

اسلام آباد: آپ کیساتھ طب نبوی سے متعلقہ ایک زبردست نسخہ شیئر کیا جارہا ہے۔ بہت سارے بچوں میں ٹانسلز کا مسئلہ ہوجاتا ہے بڑوں میں بھی یہ مسئلہ پایا جاتا ہے۔ آپ صرف اور صرف ایک دوا سے جو ہمارے نبی پاک نے ارشاد فرمائی اس کے ذریعے اس سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔

 

 

بہت سارے لوگوں کو ڈاکٹر سرجری اور آپریشن کا کہتے ہیں اس کی بھی نوبت نہیں آئے ضرورت نہیں پڑے گی اور جہاں بات آجائے ہمارے پیارے نبی مصطفیٰ ﷺ کی اور وہاں کوئی ریمیڈی کا استعمال ہو اور اس سے شفاء نہ ہو یہ تو کسی کتاب میں لکھا ہی نہیں۔ اس لئے اس ریمیڈی کو ٹانسلز کے علاج کے لئے ضرور استعمال کیجئے۔

 

 

حضرت محمد مصطفیٰ کے پاس ایک خاتون آئیں انصاری صحابیہ تھیں ان کے بچے کے ناک اور منہ سے سرخ لعاب آرہا تھا آپ نے پوچھا اس بچے کو کیا ہوا ہے تو کہنے لگیں اس کو ٹانسلز ہے اس کے گلے خراب تھے تو میں نے اس کا گلا دبا کر ٹانسل کو توڑ دیا ہے آپ نے فرمایا یہ تم نے بہت برا کیا ایسا نہیں کرنا چاہئے تمہیں پتا ہونا چاہئے تھا کہ کست البحری اللہ عزوجل نے دنیا میں گلے کے علاج کے لئے دوا پیدا کی ہے اس کے چند دفعہ کے استعمال سے گلہ ٹھیک ہوجاتا ہے ۔

 

 

اس کا استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ جیسے چھوٹے بچوں کو ٹانسلز کا مسئلہ ہے توان کے لئے پانچ قطرے پانی کے کافی ہوں گے لیکن اگر بڑے ہیں تو ان کے لئے دس قطرے پانچ قطرے دائیں ناک کے نتھنے میں اور پانچ قطرے بائیں ناک کے نتھنے میں ڈالنے ہیں پانی صاف ستھرا ہونا چاہئے کیونکہ یہ گلے میں جانا ہے آپ نے ایک چمچ میں دس قطرے پانی ڈالنے ہیں اور اس میں ایک چٹکی کست البحری کا پاؤڈر ڈالنا ہے۔

 

 

بڑوں کے لئے دس قطروں میں اس کو ملانے کے بعد آپ نے اسکو ناک میں انڈیل دینا ہے اپنے مریض کو لٹا دیجئے اور اس کے ناک میں دس قطرے ایک طرف اور دس قطرے دوسری طرف انڈیل دیجئے تاکہ ناک سے اندر گلے میں وہ قطرے جائیں اور ایک سیکنڈ کے لئے نتھنوں کو بند کر دیجئے تاکہ اچھے سے پانی سارا گلے میں چلا جائے اور بڑے ہیں تو بڑوں کے لئے ایک چٹکی لیکن بچوں کے لئے آدھی چٹکی پاؤڈر دس قطرے پانی میں ڈالنا ہے اور پانچ پانچ قطرے نتھنوں میں ڈال دیجئے جب یہ دوا گلے میں اترتی ہے تو گلے کے اوپر ٹانسلز اور گلے کی سکن کے درمیان میں یہ رک جاتی ہے جس کی وجہ سے کچھ دیر رکھنے کے بعد وہ آہستہ آہستہ گلے کو فوری طور پر سکیڑنا شروع کردیتی ہے تین دفعہ یہ استعمال کرنے سے یہ مسئلہ ٹھیک ہوجاتا ہے اور اس سے اچھا علاج دنیامیں ابھی تک موجود نہیں ہے ۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *