پاکستان (نیوز اویل)، بڑی الائچی مسالہ جات میں بہت مشہور ہے۔ اسے بہت سے کھانوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بہت خوشبودار ہوتی ہے جس کی وجہ سے یہ کھانوں کو اشتہا انگیز بناتی ہے۔
بڑی الائچی کے بہت سے فوائد بھی ہیں۔ اگر بڑی الائچی کے دانے چبائے جائیں تو بھوک لگتی ہے اور انسان کا ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے۔ اگر بڑی الائچی کے تیل سے مالش کی جائے تو جسمانی اور ذہنی تھکان دور ہوتی ہے اور انسان کے ذہنی تناؤ میں کافی افاقہ ہوتا ہے۔
اگر سردیوں میں نزلہ زکام کی شکایت ہو تو بڑی الائچی کا قہوہ بنا کر پینے سے آرام ملتا ہے۔ بڑی الائچی کے دانے چبانے سے سانس کی تکلیف دور ہوتی ہے۔
بڑی الائچی سے منہ کی بدبو دور ہوتی ہے اور دانتوں کی تکلیف سے بھی نجات ملتی ہے۔ بڑی الائچی کھانے سے آپ کے مسوڑھے مضبوط رہتے ہیں اور یہ آپ کی کھوپڑی صحت مند رکھنے کےلئے بھی مفید ہے۔
قبض کے علاج کے لئے اس کو استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ آنتوں کو صحتمند بناتی ہے اور ہاضمہ بہتر کرتی ہے۔ بڑی الائچی سے بال گھنے اور مضبوط ہوتے ہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…