”بڑی ٹرانزیکشن ہونے جارہی ہے ، ہمیں 3 بلین ڈالرز کی۔۔۔۔۔‘‘ میا منشا نے بڑا اعلان کر دیا

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کی مشہور و معروف کاروباری شخصیت میاں منشا نے کہا ہے کہ ہم نے کافی مشکل فیصلے کر لیے ہیں اور کافی کرنے والے ہیں لیکن۔ ہم پر امید ہیں کیونکہ کچھ ہی ماہ میں چیزیں بہت بہتر ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس ملک کا نام تو نہیں بتائیں گے لیکن خوشخبری یہ ہے کہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ملک کوئی بہت بڑی ٹرانزیکشن کرنے جا رہا ہے اور وہ ہمیں ” 3 بلین ڈالرز ” کی ایل این جی ادھار دیں گے اور ساتھ ہی ساتھ ملک میں ” 2 بلین ڈالر ” کیش بھی رکھیں گے۔ یہ گفتگو انہوں نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *