پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کی مشہور و معروف کاروباری شخصیت میاں منشا نے کہا ہے کہ ہم نے کافی مشکل فیصلے کر لیے ہیں اور کافی کرنے والے ہیں لیکن۔ ہم پر امید ہیں کیونکہ کچھ ہی ماہ میں چیزیں بہت بہتر ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس ملک کا نام تو نہیں بتائیں گے لیکن خوشخبری یہ ہے کہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ملک کوئی بہت بڑی ٹرانزیکشن کرنے جا رہا ہے اور وہ ہمیں ” 3 بلین ڈالرز ” کی ایل این جی ادھار دیں گے اور ساتھ ہی ساتھ ملک میں ” 2 بلین ڈالر ” کیش بھی رکھیں گے۔ یہ گفتگو انہوں نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…