اپنے وقت کی مشہور موبائل فون کمپنی بلیک بیری کے فونز 4 جنوری سے بند ہو جائیں گے۔ ان فونز میں بلیک بیری 10 اور بلیک بیری 7.1 اور اس سے پہلے والے موڈلز بھی اب کام نہیں کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ اوپریٹنگ سسٹم جیسے بلیک بیری پلے بک 2.1 اور اس سے پہلے والے موڈلز بھی اب مارکیٹ میں نہیں ہیں۔
بلیک بیری اپنے وقت کی مشہور موبائل فون کمپنی ہے تقریبا دس سال پہلے تک اس کمپنی کے فون کافی حد تک خریدے جاتے رہے ہیں لیکن پچھلے دس سالوں سے ان فون کی خرید میں بہت کمی واقع ہوئی ہے کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ چار جنوری کے بعد ان کے فونز ڈیڈ جائیں گے اور ان فونز سے سے کوئی کال میسج یہاں تک کی ایمرجنسی کال بھی نہیں کی جاسکیں گی ۔
2020 میں کمپنی نے اون ورلڈ موبالٹی اور ایف آئی ایچ کے ساتھ پارٹنر شپ کی تھی تاکہ نئے موبائل فون مارکیٹ میں لائے جائیں۔ لیکن ابھی تک کوئی نیا موبائل فون مارکیٹ میں نہیں آ یا بلیک بیری فونز نہ خریدنے کی بڑی وجہ ان کی لو کوالٹی ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…