پاکستان (نیوز اویل)، بڑے ، منجھلے اور چھوٹے
پیدائش کی ترتیب آپ کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
جانیے دلچسپ معلومات !
کیا آپ کی پیدائش کی ترتیب آپ کی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے اس حوالے سے بہت سے لوگ بہت سے عقائد پر یقین کرتے ہیں اور وہ اسے کامیابی اور خوش قسمتی یا ناکامی میں کی وجہ بھی سمجھتے ہیں ،
اور اس حوالے سے بیسویں صدی میں ایک تھیوری پیش کی گئی تھی جس میں کہا گیا کہ گھر کا سب سے بڑا بچہ سب سے زیادہ ذہین ہوتا ہے لیکن اس کا آئی کیو
لیول اپنے چھوٹے بہن بھائیوں سے محض ایک پوائنٹ ہی زیادہ ہوتا ہے وہ اپنا زیادہ تر وقت بڑوں کے ساتھ گزارتا ہے جس کی وجہ سے وہ زیادہ سمجھدار ہوتا ہے
اور اس میں قائدانہ صلاحیت ہوتی ہیں اور اس کے لیے فیصلہ کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے ،
اب آتے ہیں گھر کے منجھلے بچے کی طرف جو کہ زیادہ تر نرم مزاج ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے دور رہتا ہے ،
بلکہ اپنے بڑے اور چھوٹے بہن بھائیوں کو لڑائی جھگڑے سے دور رکھتا ہے ، گھر کا چھوٹا بچہ بہت زیادہ حساس ہوتے ہیں
اور اسے یا تو والدین کی بہت زیادہ توجہ ملتی ہے یا پھر وہ والدین کی توجہ سے محروم رہتا ہے ، اگر تو سب نے بڑے بہن بھائی
اور والدین کے دو جو ملی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ بہت ہی کامیاب انسان بنے گا اور اپنے والدین کا نام روشن کرے گا لیکن اگر اسے والدین کی توجہ نہیں ملی تو وہ خود اعتمادی کا شکار ہو سکتا ہے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…