رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ اور اے این پی سے نکالے گئے رہنماﺅں نے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔ افراسیاب خٹک سابق ارکان قومی اسمبلی بشری گوہر اور جمیلہ گیلانی بھی این ڈی ایم کا حصہ ہیں،
اے این پی سےنکالے گئے سپریم کورٹ بار کے صدر لطیف آفریدی بھی این ڈی ایم کے بانی ارکان میں شامل ۔ افراسیاب خٹک نے کہاہے کہ دشمن پختونوں کے مرکز کابل اور قندہار میں اندھیرا کرنا چاہتے ہیں،جمہوری ہندوستان بھی ہندوتوا کے نام پر انتہاپسندی کا شکار ہے، جمہوری اقدار کے بغیر کوئی ملک نہیں چل سکتا۔
صدر سپریم کورٹ بار عبدالطیف آفریدی نے کہاکہ افغانستان میں بہت زیادہ خون بہہ چکا ہے،طالبان ایسی مخلوق ہے جو پہلی دولتی پاکستان کو ماریں گے،ان کاکہناتھا کہ باچا خان کے گھرانے میں جو لیڈرشپ رہ گئی ہے وہ خواب غفلت میں پڑی ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…