بین الاقوامی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فین کو سزا مل گئی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فین ڈینئل جاروس پر ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈینیئل جاروو کےنام مشہور بھارتی ٹیم کے فین نے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کٹ کر کے بیٹنگ کے لیے گراؤنڈ میں آ گئے تھے۔ جس کے بعد گراؤنڈ میں موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں زبردستی گراؤنڈ سے نکالا۔

جاروس کی گراؤنڈ میں انٹری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہوئی۔یارک شائر کرکٹ کلب کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سیکیورٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر جاروس کو بھاری جرمانہ اور کرکٹ گراؤنڈ میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں تھا جب جارو اس سیریز کے دوران کرکٹ گراؤنڈ میں سیکیورٹی حصار توڑتے ہوئے داخل ہوئے ہوں۔اس سے قبل لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں برطانوی شہری نے سیکورٹی کی خلاف ورزی کی اور بھارتی کھلاڑی ہونے کا ڈرامہ کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کی کٹ پہن کر گراؤنڈ میں داخل ہو گیا تھا۔

Muhammad Kashif

Share
Published by
Muhammad Kashif

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago