اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو دہلی سے آنے والے طیارے نے نیو ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ طیارے نے فیولنگ کے لیے اسلام آباد آئیر پورٹ پر لینڈ کیا، نیو دہلی سے آنے والے طیارے کی ری فیولنگ جاری،
زرائع کے مطابق طیارے سی ایف سی 4165 ری فیولنگ جاری ہے۔دوسری جانب ائیرپورٹ حکام کا کہناہے کہ طیارہ کینڈین آئیر فورس کا ہے،کینڈین آئیر فورس کا طیارہ نیو دہلی سے آیا، بھارت سے آنے والا طیارہ ری فیولنگ کے بعد بحرین روانہ ہوگا۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…