اسلام آباد: 18 سال سے کم عمر کے طلبہ جو بیرون ملک سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں ماڈرنا ویکسین لگوانے کی اجازت دی گئی ہے۔
دوسری جانب سابق سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کووڈ 19 ریڈ لسٹ میں رکھنے اور بھارت اور کئی دیگر ممالک کو اس فہرست سے نکالنے کے فیصلے کی مذمت کی۔
مزیدپڑھیں: کورونا وائرس کی قسم ڈیلٹا کی علامات جانتے ہیں؟
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں کہا کہ ویکسینیشن 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کے لیے ہے تاہم 16-18 سال کی عمر کے طلبہ جنہیں بیرون ملک تعلیم کے لیے جامعات میں جانا پڑتا ہے، انہیں ماڈرنا ویکسین دی جائے گی۔
این سی او سی کے ایک عہدیدار کے مطابق 18 سال سے کم عمر کے طلبہ کو ہیلپ لائن 1166 پر ایس ایم ایس ارسال کرکے رجسٹریشن کا عمل پورا کرنا ہوگا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…