پاکستان (نیوز اویل)، بیٹے نے والد کے خلاف مقدمہ درج کر وا دیا اور اپنے ہی باپ کے لاکھوں روپے لے کر تھانے پہنچ گئی ، تفصیلات کے مطابق یہ رحیم یار خان کا
واقعہ ہے یہ یہاں سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی اپنے باپ کے 27 لاکھ روپے لے کر کھانے پہنچ گئی اور باپ کے خلاف ہی مقدمہ درج کروا دیا۔
رحیم یارخان تھانے کی پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا باپ بہت زیادہ کنجوس ہے اور اپنے گھر والوں پر کوئی بھی خرچ نہیں کرتا اور پیسوں کو بچا کر سائیڈ پر رکھتا ہے اور اسی بات سے تنگ آکر رحیم یار خان کی
اس لڑکی نے بتانے میں رپورٹ درج کروا دیا اور اپنے باپ کے ہیں 27 لاکھ روپے لے کر تھانے میں پہنچ گئی جس پر اس کے بعد کو بلوایا گیا اور تلقین کی گئی ہے جو اپنی اولاد پر اپنے گھر والوں پر خرچ کرے کیونکہ
اسلام میں بھی کنجوسی کو برا سمجھا جاتا ہے اور جو کچھ کمایا جائے اس کو چیزوں پر خرچ کرنا چاہیے جس کے بعد اس کے بعد میں نے کہا کہ وہ ایسا ہی کرے گا۔
ساتھ ہی ساتھ لڑکی کے باپ کا بینک اکاؤنٹ کھولنے کی تلقین کر دی گئی ہے کیونکہ خبر پھیلانے کی وجہ سے گھر میں کسی بھی واردات کا خدشہ بڑھ گیا ہے ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…