دلچسپ و عجیب

بیٹی کی خوائش میں 14 بیٹوں کی پے در پے پیدائش

ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز پوائنٹ! امریکی ریاست مِشی گن میں کے جوڑے کے ہاں 30 برس کے انتظار کے بعد بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ والدین نے بیٹی کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ 14 بیٹوں کی وجہ سے مشہور خاندان کے گھر بچی کی پیدائش ہوئی ہے،

والد نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سال کئی وجوہات کی بناء پر یادگار رہا لیکن ;بیٹی ’میگی جین‘‘ ایک ایسا تحفہ ہے جس کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچی کے باپ جے شوانڈٹ اور ان کی بیوی کیٹیری شوانڈٹ دونوں کی عمر 45 برس ہیں، وہ دونوں اسکول کے زمانے سے ایک دوسرے کو جانتے تھے ۔ یوٹیوبر جوڑے نے بُرج خلیفہ پر بچے کی جنس کا اعلان کرنے کے لئے کروڑوں خرچ کر دیے انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی جانے سے قبل ہی دونوں نے شادی کر لی تھی۔ جب وہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہوئے تو ان کے ہاں 3 بیٹوں کی پیدائش ہو چکی تھی۔

جے شوانڈٹ کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی بیوی بچی کی پیدائش پر بہت خوش اور خاندان میں بیٹی کی شمولیت پر پُرجوش ہیں۔ اُن کے پاس قانون کی ڈگری ہے جب کہ اور ان کی بیوی کیٹیری شوانڈٹ نے سوشل ورک میں ایم اے کر رکھا ہے۔

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 days ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

4 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago