لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ انکے بیٹے جنید کا 22اگست کو لندن میں نکاح ہوگا تاہم وہ اس حکومت سے بیرون ملک سفر کے لئے اجازت نہیں مانگیں گی۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ میرے بیٹے جنید کا نکاح 22اگست کو عائشہ سیف الرحمان خان کے ساتھ لندن میں ہورہا ہے۔بدقسمتی سے صریحاً نشانہ بنائے جانے،بوگس مقدمات اور ای سی ایل پر نام ہونے کی وجہ سے وہ تقریب میں شریک نہیں ہوسکیں گی۔
مریم نواز نے کہا کہ جب میر ی والد ہ کا انتقال ہوا تو میں جیل میں تھی اور اب اپنے بیٹے کی خوشیوں میں شریک نہیں ہوپاؤں گی لیکن میں اس حکومت سے بیرون ملک سفر کیلئے کسی قسم کی درخواست نہیں کرونگی۔میں نے معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…