Categories: اہم خبریں

تحریک انصاف میں ہلچل! عمران خان کے قریبی ساتھی کی گرفتاری کا فیصلہ

پاکستان (نیوز اویل)، تحریک انصاف میں ہلچل! عمران خان کے قریبی ساتھی کی گرفتاری کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ہیڈ کوارٹر نے سابق وزیر اعلیٰ

 

 

 

پنجاب اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عثمان بزدار کو غیر قانونی لائسنس کی وجہ سے اور ان کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،

 

 

 

اور اس حوالے سے تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کے خلاف ابھی فالحال ایسے کوئی شواہد نہیں ملے کہ ان کو ابھی ہی گرفتار کیا جا سکے اور اس پر نیب نے

 

 

 

ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ، اور نیب نے کہا ہے کہ اگلے پندرہ روز کے اندر اندر شواہد اکھٹے کیے جائیں اور ان شواہد کے ملنے کے بعد باقاعدہ تحقیقات کر کے عثمان بزدار کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے تاکہ مزید

 

 

 

 

تحقیقات اور تفتیش شروع کی جا سکے ، اور اس کے ساتھ ہی ساتھ نیب ہیڈ کوارٹر نے عثمان بزدار کے نام پر موجود جائیداد کی بھی تمام تر تفصیلات طلب کی گئی ہیں ، اور ان کے باقی اثاثہ جات کے حوالے سے تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago